24 جنوری 2017 - 07:43
بغداد کے مشرق میں بم دھماکہ، 7 افراد ہلاک و زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرق میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

عراقی پولیس کے مطابق بغداد کے علاقہ طالبیہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بغداد کو دہشت گردانہ کارروائیوں کا نشاfہ بنا رکھا ہے۔

.......

/169